پولیس کی کارروائی جعلی ایس ایس پی گرفتار
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 21 June 2023 کو شائع کیا.
وہاڑی: پولیس کی کارروائی جعلی ایس ایس پی گرفتار ملزم ارباز ضلع بھکر کا رہائشی ہے، جس کا بحیثیت پولیس آفیسر کوئی ریکارڈ موجود نہیں ملا، ملزم ارباز مختلف سرکاری و نیم سرکاری دفاتر میں اپنے کام نکلواتا رہا ہے،ملزم بذریعہ فون مختلف دفاتر اور لوگوں کو ایس ایس پی کی حیثیت سے دھمکیاں بھی دیتا تھا ،ملزم ایس ایس پی بن کر شہریوں سے فراڈ بھی کر چکا ہے، ملزم ارباز ایس ایس پی بن کر خواتین کو ہراساں اور تعلقات نہ بنانے پر دھمکیاں بھی دیتا تھا، ملزم ارباز نے اپنی پر پولیس آفیسر یونیفارم میں تصاویر بھی وائرل کیں، ملزم کے خلاف 2019ء سے ساہیوال، وہاڑی سمیت مختلف تھانہ جات میں 8 مقدمات درج ہیں،پولیس تھانہ دانیوال نے خاتون بینکر کی ہراساں کرنے کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 385
Visit Yesterday : 536
This Month : 921
This Year : 64640
Total Visit : 169628
Hits Today : 4266
Total Hits : 879978
Who's Online : 14




















