ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چاغی محمد یوسف زرکون نے ،اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 21 June 2023 کو شائع کیا.
دالبندین سے علی احمد مینگل کی رپورٹ کے مطابق،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چاغی محمد یوسف زرکون نے ،اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری، ڈاکٹر حامد گل یوسفزئی، آر ٹی ایس ایم کے کوآرڈینیٹر نعمت سمالانی، محکمہ خزانہ کے پے رول آفیسر، حاجی مظہر سنجرانی صاحبزادہ قاسم محمد عارف ناروئی بابو ،عبدالمالک بابو یعقوب سمیت دیگر نے نئے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چاغی محمد یوسف زرکون کو ان کی سیٹ پر بٹھایا، ڈی ای او چاغی محمد یوسف زرکون نے کہا کہ بحثیت ضلعی آفیسر محکمہ تعلیم وہ علاقے میں، تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے اور، علاقے کے معتبرین اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر محکمہ تعلیم چاغی کی بہتری کے لیے انقلابی اقدام اٹھائیں گے
ٹیگز:-






































Visit Today : 427
Visit Yesterday : 536
This Month : 963
This Year : 64682
Total Visit : 169670
Hits Today : 4592
Total Hits : 880304
Who's Online : 8




















