ڈی جی خان: گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کی تزئین و آرائش کی منظوری وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے تین کروڑ خصوصی فنڈز جاری کردئےکمپری ہینسو ہائی سکول میں سنگ بنیاد کی تقریب مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی کی مہمان خصوصی شرکت مشیر وزیر اعلیٰ محمد حنیف پتافی نے منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا وزیر اعلی نے ان کی تجویز پر مطلوبہ فنڈز جاری کردئیے ہیں جلد ادارہ کی تزئین و آرائش شروع کردی جائے گی۔ منصوبہ کے تحت سکول کے ہال،کلاس رومز، گیلری اور دیواروں کی تزئین و آرائش کے علاوہ کمروں میں وال پیلنگ کی جائے گی۔ فرش پر ماربل اور ٹائلز نصب ہوں گی منصوبہ چھ ماہ کے اندر مکمل کرایا جائے گا وزیر اعلی نے ڈیرہ غازی خان کے پانچ کروڑ روپے سے کم مالیت کے تمام منصوبوں کو فلی فنڈڈ کر دیا مکمل فنڈ کے حامل منصوبوں کو بھی چھ ماہ کے اندر مکمل کرایا جائے گا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعلیم اور صحت پر خصوصی فوکس کر رہی ہے ۔متعدد تعلیمی اداروں اور مراکز صحت کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے اداروں میں جدید مشینری اور آلات فراہم کیے جائیں گے سی ای او تعلیم مسعود ندیم،پرنسپل ادارہ حامد علی کھوسہ اور دیگر مقجود یوسی چیئرمین ذوالقرنین لاشاری،کونسلرز ظفر بشیر بھٹہ،خالد بھٹی اور دیگر کی شرکت ۔