وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
bbc news urdu نے Tuesday، 20 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ ، گورنرز , وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں زراعت ، معدنیات اور آئی ٹی کے شعبوں کو خصوصی توجہ دی جائیگی، یہ تینوں شعبے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 63
Visit Yesterday : 497
This Month : 1096
This Year : 64815
Total Visit : 169803
Hits Today : 164
Total Hits : 882240
Who's Online : 3




















