پیپلزپارٹی کی قیادت کا سخت ایکشن ،، سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی
bbc news urdu نے Tuesday، 20 June 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پیپلزپارٹی کی قیادت نے سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید کا کہنا ہے کہ سردار لطیف کھوسہ نے پارٹی کی ریڈ لائن کراس کی ہے جس کی وجہ سے ان کی بنیادی رکنیت ختم کی جاتی ہے ، انہوں نے الزام عائد کیا کہ سابق گورنر اپنے بیٹے کو اٹارنی جنرل لگوانا چاہتے تھے لیکن جب ایسا نہیں ہوا تو انہوں نے پارٹی کو بلیک میل کرنا شروع کردیا ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 497
This Month : 1137
This Year : 64856
Total Visit : 169844
Hits Today : 321
Total Hits : 882397
Who's Online : 5




















