سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسی کاسابق صدر ملتان بار کونسل ریاض الحسن گیلانی کو تحریر کردہ مراسلہ منظر عام پر آگیا
bbc news urdu نے Monday، 19 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسی کا تحریر کردہ مراسلہ منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے بطور چیف جسٹس پاکستان مقدمات فیصلوں کا نظام صاف شفاف بنانے کی کوشش کا تذکرہ کیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے سابق صدر ملتان بار کونسل ریاض الحسن گیلانی کو مراسلہ تحریر کیا۔ مذکورہ مراسلے میں انہوں نے کہا کہ بینچز کی تشکیل اور مقدمات کو سماعت کیلئے مقرر کرنے شفاف بنانے کی کوشش کرونگا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ بار کے تعاون سے عدالتی نظام میں ریفارمز لانے کی کوشش کرونگا۔ خیال رہے کہ ریاض الحسن گیلانی نے عدالتی تعطیلات پر چیف جسٹس اور جسٹس فائز عیسی کو خط لکھا تھا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 497
This Month : 1224
This Year : 64943
Total Visit : 169931
Hits Today : 2031
Total Hits : 884107
Who's Online : 4




















