www.bbcnewshd.com نے Sunday، 18 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد سے عباس ملکؒ کے مطابق، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی،وزیرِ اعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لوگوں کو جھانسہ دے کر خطرناک اقدامات پر مجبور کرنے والے، انسانی اسمگلروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے انسانی اسمگلنگ جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث ایجنٹس کے خلاف فوری کریک ڈاؤن، اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعے میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کی معلومات و سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا،
ٹیگز:-




































Visit Today : 469
Visit Yesterday : 497
This Month : 1502
This Year : 65221
Total Visit : 170209
Hits Today : 4235
Total Hits : 886311
Who's Online : 3





















