لیہ اراضی کرپشن سکینڈل،، محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نےسابق وزیراعظم عمران، ان بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی احد مجیدکو طلب کرلیا
bbc news urdu نے Saturday، 17 June 2023 کو شائع کیا.
لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران، ان بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی احد مجیدکو طلب کرلیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 19 جون کو دوبارہ ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا ہے، ان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی احد مجید کو بھی اینٹی کرپشن ڈی جی خان میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن نے طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کے پاس سابق وزیراعظم کے لیہ اراضی سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں، اراضی کے غیر قانونی انتقال کے لیے ریونیو افسران پر بنی گالا سے دباؤ ڈالا گیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 509
Visit Yesterday : 497
This Month : 1542
This Year : 65261
Total Visit : 170249
Hits Today : 4515
Total Hits : 886591
Who's Online : 8





















