چین سے پاکستان کوایک ارب ڈالر کی رقم موصول،پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کم ہوگیا
bbc news urdu نے Friday، 16 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : چین سے پاکستان کوایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی معیشت میں بہتری کی امید کی جارہی ہے جبکہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ بھی کم ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان نے رواں ہفتے یہ رقم واپس کی تھی اور اب چین نے یہ رقم پاکستان کو واپس کر دی ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 179
Visit Yesterday : 509
This Month : 1721
This Year : 65440
Total Visit : 170428
Hits Today : 639
Total Hits : 887232
Who's Online : 5





















