نیب نےچیئرمین تحریک انصاف کو 21 جون کو پھر طلب کر لیا
bbc news urdu نے Friday، 16 June 2023 کو شائع کیا.
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا جس میں کہا گیا کہ چئیرمین تحریک انصاف توشہ خانہ سے ملنے والے تمام تحائف اور جو تحائف فروخت کیے ان کی تفصیلات لیکر آئیں۔ نیب راولپنڈی کی طرف سے نوٹس زمان پارک پہنچا دیا گیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 509
This Month : 1816
This Year : 65535
Total Visit : 170523
Hits Today : 1758
Total Hits : 888351
Who's Online : 6





















