جعفرآباد سے فیروز خان جمالی کی رپورٹ کے مطابق ، سابق وزیراعظم پاکستان مرحوم ،میر ظفراللہ خان جمالی فرزند رکن صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی نے کیاگیا، ایک اور وعدے کی تکمیل پوری کر دی، جعفرآباد کی عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا، اب جعفرآباد عوام علاج کیلئے سندھ دوسرے شہر بجائے، اب جعفرآباد ایمرجنسی ساتھ ساتھ انہیں ہر قسم کے علاج سہولت کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سیول ہسپتال نئی بلڈنگ تیار ہوگئی، میر صاحب مہربانیوں کی وجہ سے خطیر رقم 10 کروڑ فنڈز تخمینہ لاگت سے بلڈنگ تیار ہوگئی ،ہیڈکوارٹر سیول ہسپتال بلڈنگ افتتاح کرکے محکمہ حوالے کردی، افتتاحی تقریب میں علاقے کے سیاسی سماجی معزز شخصیات، ڈپٹی کمشنر جعفرآباد سردار نجیب اللہ ترین کی شرکت، میڈیا سے  بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ میر عمر خان جمالی کا کہنا تھا کہ  عوام کی پریشانی اب ختم ہو گئی ہے ، ہماری کوشش ہے کہ  دورے اقتدار بڑے ہسپتال جو دور دراز علاقوں سے لوگوں علاج کیلئے دوسرے شہر جاتے ایسے لوگ غریب تھے، جن کے پاس وسائل کمی کی وجہ سے ان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا ،ہم نے کوشش کی عوام کی دعائوں  سے آج ان نیک کام پایہ تکمیل پہنچا