امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 23 October 2021 کو شائع کیا.
واشنگٹن: شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم ڈرون حملے میں مزید کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 2 روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو بھی نشانہ بنایا تھا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا جب کہ القائدہ رہنما کی ہلاکت سے دہشت گرد تنظیموں کی امریکی شہریوں اور اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت متاثر ہوگی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 336
Visit Yesterday : 497
This Month : 1369
This Year : 65088
Total Visit : 170076
Hits Today : 3313
Total Hits : 885389
Who's Online : 1





















