شاہ محمود قریشی نے واضح پیغام دیا ہے کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں گے: شاہ محمود قریشی کی بیٹی گوہر بانو قریشی
bbc news urdu نے Thursday، 1 June 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بیٹی گوہر بانو قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مہر بانو قریشی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان کی اپنے والد شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ والدکےساتھ قانونی مشاورت کی ہے، والد نے واضح پیغام دیا ہے کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 125
Visit Yesterday : 497
This Month : 1158
This Year : 64877
Total Visit : 169865
Hits Today : 480
Total Hits : 882556
Who's Online : 4




















