بہاولپور سے عطاءالمنعم کی رپورٹ کے مطابق, ڈی پی او سید محمد عباس کے احکامات، تھانہ کوتوالی ,پولیس کا پتنگ سازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن
بہاولپور سے عطاءالمنعم کی رپورٹ کے مطابق, ڈی پی او سید محمد عباس کے احکامات، تھانہ کوتوالی ,پولیس کا پتنگ سازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن, بھاری مقدار میں پتنگیں اور جان لیوا دھاتی ڈور برآمد, کوتوالی پولیس نے اسپیشل انفارمیشن پر پتنگ ساز منی کارخانے پر ریڈ کیا, دوران کارروائی کارخانے سے سینکڑوں کی تعداد میں تیار پتنگیں برآمد ہزاروں کی تعداد میں ,زیر تیار پتنگیں اور بھاری مقدار میں پتنگیں تیار کرنے کا میٹیریل بھی برآمد کر لیا ,دھاتی ڈور اور چرخیوں کی بھاری کھیپ بھی موقع سے قبضے میں لے لی گئی, ملزم محمد عاطف عرف عاطی مہاجر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،مزید تفتیش جاری پتنگ سازی و پتنگ فروشی میں ملوث افراد معاشرے کے دشمن ہیں، ان کا محاصرہ جاری رکھا جائے گا، پتنگ بازی کھیل نہیں، بلکہ جرم ہے، کسی صورت رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی پی او سید محمد عباس



































Visit Today : 392
Visit Yesterday : 634
This Month : 15790
This Year : 63626
Total Visit : 168614
Hits Today : 5992
Total Hits : 871158
Who's Online : 10




















