بھارتی کمپنی نے ملازمین کو ’منی ہیسٹ سیزن 5‘ دیکھنے کیلیے چھٹی دیدی
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.
دہلی: بھارتی کمپنی نے ملازمین کو نیٹ فلکس کی معروف سیریز ’منی ہیسٹ‘ کا سیزن 5 دیکھنے کے لیے چھٹی دے دی ہے تاکہ ملازمین آرام سے گھر بیٹھ کر اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔نیٹ فلکس نے معروف ہسپانوی سیریز ’منی ہیسٹ‘ کے سیزن 5 کے ریلیز کا اعلان کردیا ہے، سیزن 5 کا پہلا حصہ 3 ستمبر جبکہ دوسرا 3 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے کروڑوں لوگ بےتاب ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 48
Visit Yesterday : 497
This Month : 1081
This Year : 64800
Total Visit : 169788
Hits Today : 106
Total Hits : 882182
Who's Online : 3




















