حبِ میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں عوام کے ساتھ ایک پروقار انداز میں ریلی نکالی گٸ
www.bbcnewshd.com نے Monday، 15 May 2023 کو شائع کیا.
حبِ سے سہیل احمد لاسی کی رپورٹ کے مطابق ، حبِ میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں عوام کے ساتھ ایک پروقار انداز میں ریلی نکالی گٸ ،ریلی میں عوام نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی،جو کہ پرجوش انداز میں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا کر افواج پاکستان و ملک سے محبت و یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں،
ٹیگز:-




































Visit Today : 184
Visit Yesterday : 0
This Month : 184
This Year : 63903
Total Visit : 168891
Hits Today : 843
Total Hits : 872657
Who's Online : 5





















