صحبت پورسے  محمد ثاقب کھوکھر کی رپورٹ کے مطابق سابق، صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم احمد خان کھوسہ کی ہدایت کے مطابق، صحبت پور میں پاک فوج کی حمایت میں بہت بڑی ریلی نکالی گئی. ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت ،کی شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی، ریلی کھوسہ ہاؤس صحبت پور سے نکالی گئی، جو مولوی قادر بخش چوک پر آختتام پذیر ہوئی، مانجھی پور سے میر محمد آصف خان کھوسہ, مقدم محمد عالم تھہیم, تنظیم الخدمت کے صدر سید نوید احمد شاہ اور وائس چیئرمین رحمت اللہ چنہ, کھوکھر قوم کے رہنما رحمت اللہ کھوکھر نے شرکت کی،.