بوریوالا سے ملکؒ ممتاز اعوان کی رپورٹ کے مطابق ،تھانہ ماڈل ٹاون میں تعینات اے ایس آئی مظہر فرید گوندل کو سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر ،ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون انسپکٹر ،ناصر محمود ہمراہ ملازمین نے، تھانہ ماڈل ٹاون میں، مظہر فرید گوندل کو سب انسپکٹر پرموٹ ہونے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیک کاٹا، اور ان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ہےمزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں ،کرائم میل ڈاٹ پی کے