حبِ سے سہیل احمد لاسی کی رپورٹ کے مطابق، حبِ شہر میں ہیوی ٹریفک کی انٹری سمجھ سے بالا تر ہے ،تفصیلات کے مطابق حبِ بائی  پاس  کے ہوتی ہوئے بھی ہیوی گاڑیوں  حبِ شہر سے گزرتی ہیں، جو کے حبِ انتظامیہ کے سامنے سوالیہ نشان بن گیا،
حبِ میں آئے روز روڈ بند ہوتا ہے، مگر حبِ انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے، اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او حبِ آخر خاموش کیوں ہیں ،ہم احکام بالا سے گذارش کرتے ہیں  حبِ شہر میں ہیوی گاڑیوں کا آنا بند کیا جائے