پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 272 روپےسے بڑھ کر 282روپے ہوگئی
bbc news urdu نے Sunday، 16 April 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، 10 روپے کے اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 272 روپےسے بڑھ کر 282روپے ہوگئی ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5.78 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کی گئی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 5
Visit Yesterday : 0
This Month : 5
This Year : 63724
Total Visit : 168712
Hits Today : 16
Total Hits : 871830
Who's Online : 4




















