توہین الیکشن کمیشن, عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر
bbc news urdu نے Friday، 14 April 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرکے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 18 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے ۔کیس کی سماعت چار رکنی بینچ کرے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے گذشتہ سماعت پر پیش نہیں ہو سکےتھے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 128
Visit Yesterday : 0
This Month : 128
This Year : 63847
Total Visit : 168835
Hits Today : 628
Total Hits : 872442
Who's Online : 6




















