گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں آج پہلی بار محفل میلاد ہوگی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 16 October 2021 کو شائع کیا.
ل
اہور: گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار محفل میلاد کا انعقاد کیا جائے گا۔گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار نبی کریم ؐ کے یوم ولادت کی خوشی میں محفل میلاد کا انعقاد ہوگا جس کا اہتمام گوپال سنگھ چاولہ اورمنہاج القرآن انٹرفیتھ ہارمنی نے کیا ہے، تقریب سے ڈاکٹرحسین محی الدین خطاب کریں گے۔پنجابی سکھ سنگت کے سربراہ سردارگوپال سنگھ چاولہ نے بتایا کہ گوردوارہ صاحب میں محفل میلا سجانے کا مقصد ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دیناہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 591
Total Hits : 1004712
Who's Online : 3






















