ملتان کینٹ شہرکاسب سے بڑا تجارتی مرکز ، دن کے اوقات میں کینٹ کےعلاقہ میں ہیوی ٹرانسپورٹ اور ٹرالرز سیکورٹی رسک بن گئےہیں : اصلاح احوال اور کاروائی کا مطالبہ
bbc news urdu نے Friday، 15 October 2021 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) جیولرزایسوسی ایشن کینٹ کےصدر راناشاہداحمد، چیئرمین ملک مختیار احمد اور جنرل سیکرٹری رانا مبشررئیس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے ملتان کینٹ شہرکاسب سے ںڑا تجارتی مرکزی ہے جہاں ٹریفک کےبےہنگم نظام کی وجہ سے کاروبار ٹھپ اور شہری نکونک ہوکررہ گئےہیں، دن کے اوقات میں کینٹ کےعلاقہ میں ہیوی ٹرانسپورٹ اور ٹرالرز شہریوں کیلئے سیکورٹی رسک بن گئےہیں اس حوالہ سے ٹریفک پولیس صرف ٹارگٹٹڈ چالانوں کی حدتک محدودہوکررہ گئی ہے صدربازار اور گنجان بازاروں میں کھلم کھلا ون وےکی خلاف ورزی ہوتی ہے متعدد مرتبہ ٹریفک پولیس اور متعلقہ حکام کو بتایاگیا مگر کوئی پرسان حال نہ ہے تاجربرادری حکومت اور پولیس حکام سے اصلاح احوال اور کاروائی کا مطالبہ کرتےہیں
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 590
Total Hits : 1004711
Who's Online : 5






















