افغانستان میں دہشت گرد عراق اور شام سے داخل ہورہے ہیں، روسی صدر
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 14 October 2021 کو شائع کیا.
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوٹن کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں موجود دہشت گرد افغانستان میں تیزی سے داخل ہورہے ہیں۔ایک انٹرویو میں روسی صدر ولادی میر پوٹن نے افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو ٹھراتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام میں موجود دہشت گرد تیزی سے اب افغانستان کا رخ کررہے ہیں، ان دہشت گردوں کے پاس تخریب کاری کا وسیع تجربہ لہذا اب افغانستان میں صورت حال آسان نہیں، اس کے علاوہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ یہ دہشت گرد افغانستان کے پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کارروائیاں شروع کریں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 115
Visit Yesterday : 438
This Month : 7728
This Year : 71447
Total Visit : 176435
Hits Today : 452
Total Hits : 1004573
Who's Online : 5






















