عدلیہ اصلاحات بل سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا: صدر عارف علوی
bbc news urdu نے Wednesday، 29 March 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عدلیہ اصلاحات بل سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں بل کا ڈرافٹ ایک دو روز پہلے پڑھا تھا لیکن اس میں کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں اس متعلق مجھے علم نہیں ہے، بل کا فائنل مسودہ سامنے آنے کے بعد ہی اس پر بات کی جاسکتی ہے، یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ میں اس حوالے سے کیا فیصلہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین کو مسخ نہ کیا جائے، جمہوری قوتوں کی آپس کی لڑائی میں نظام کو خطرہ ہوتا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 33
Visit Yesterday : 0
This Month : 33
This Year : 63752
Total Visit : 168740
Hits Today : 173
Total Hits : 871987
Who's Online : 5




















