سابق صدر زرداری کی سرجری، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ
bbc news urdu نے Sunday، 26 March 2023 کو شائع کیا.
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئر پورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خارجہ کے ہمراہ بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی اہلکار بھی دبئی روانہ ہوئے ہیں، بلاول بھٹو دبئی میں اپنے والا اور سابق صدر آصف علی زرداری کی عیادت کریں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آصف علی زرداری کی سرجری کی گئی ہےجس کے بعد ان کی طبیعت میں کافی بہتری آئی ہے ۔ دوسری جانب صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور آصف زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم بھی دبئی پہنچ چکے ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 634
This Month : 15672
This Year : 63508
Total Visit : 168496
Hits Today : 5541
Total Hits : 870707
Who's Online : 4




















