200 کروڑ کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں نورا فتیحی طلب
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 14 October 2021 کو شائع کیا.
نئی دہلی: بھارتی اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کو 200 کروڑ کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس طلب کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نورافتیحی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جسے مختصراً ای ڈی کہاجاتا ہے نے ثمن جاری کیے ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 115
Visit Yesterday : 438
This Month : 7728
This Year : 71447
Total Visit : 176435
Hits Today : 445
Total Hits : 1004566
Who's Online : 6






















