ڈی پی او بھکر محمد نوید نے تھانہ سٹی بھکر کا سرپرائز وزٹ کیا
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 18 March 2023 کو شائع کیا.
بھکر : ڈی پی او بھکر محمد نوید نے تھانہ سٹی بھکر کا سرپرائز وزٹ کیا،تھانہ کے ریکارڈکا جائزہ لیا ،شہریوں سے عزت واحترام سے پیش آئیں ،اور شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کریں۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد نوید نے تھانہ سٹی بھکر وزٹ کے موقع پر کیا۔دوران وزٹ انہوں نے تھانہ کی صفائی، بلڈنگ، مال مقدمات، ملازمین کی بیرکیں، فرنٹ ڈیسک روم اور تھانہ کے ریکارڈکا جائزہ لیا،اور حوالات تھانہ کو چیک کیا۔اس موقع پر ڈی پی او بھکر نے کہا کہ عوامی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، لہذا اپناکام پوری ذمہ داری اور محنت سے کریں، ڈیوٹی میں لاپرواہی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 120
Visit Yesterday : 0
This Month : 120
This Year : 63839
Total Visit : 168827
Hits Today : 599
Total Hits : 872413
Who's Online : 4




















