آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 10 October 2021 کو شائع کیا.
راولپنڈی: آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد ہوا ہے
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 589
Total Hits : 1004710
Who's Online : 5






















