لسبیلہ میں چار تھانیداروں انچارجز سمیت دو سی آئی اے انچارج کے تبادلے کی گھنٹی بج گئی
لسبیلہ: لسبیلہ میں چار تھانیداروں انچارجز سمیت دو سی آئی اے انچارج کے تبادلے کی گھنٹی بج گئی انتہائی باوثوق ذرائع کی تصدیق تفصیلات کے مطابق لسبیلہ پولیس میں ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پہ ٹرانسفر پوسٹنگ کی جا رہی ہےاس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او وندر سب انسپکٹر غلام اکبر شیخ کو سی آئی اے انچارج حب جبکہ ایس ایچ او ہائیٹ انسپکٹر محمد امین لاسی ایس ایچ او وندر ، حاصل قمبرانی کی جگہ انویسٹی گیشن آفیسر دریجی ا نسپکٹر ملک عبدالجبار رونجھو ایس ایچ او بیلہ ، اور سی آئی اے انچارج حب انسپکٹر قادر شیخ کو ایس ایچ او ساکران ، سی آئی اے انچارج وندر خالد حسین مگسی کو ایس ایچ او ہائیٹ تعینات کرنے کی تیاریاں جبکہ ایس ایچ او بیلہ انسپکٹر حاصل قمبرانی ، ایس ایچ او ساکران محمد جان ساسولی دونوں کو لائن حاضر ہونے کے احکامات مل سکتے ہیں جبکہ سی آئی اے وندر انچارج کی پوسٹ خالی ہونے جارہی ہے جس کے لیے زور آزمائی اور رسہ کشی کے کھیل کا آغاز ہونے کو ہے سی آئی اے انچارج وندر کی پوسٹ کا تاج کس کے سرسجے گا مزید معلومات جاری



































Visit Today : 216
Visit Yesterday : 497
This Month : 1249
This Year : 64968
Total Visit : 169956
Hits Today : 2707
Total Hits : 884783
Who's Online : 5





















