فلک شبیر کی اپنی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
کراچی: گلوکار فلک شبیر کی اپنی نومولود بیٹی کے کان میں اذان دینے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کے گھر گزشتہ روز بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ فلک شبیر نے یہ خوشخبری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے تمام لوگوں کو ربیع الاول اور جمعہ کی مبارکباد دی تھی۔فلک شبیر نے لکھا تھا اللہ پاک نے اس بابرکت مہینے کے بابرکت دن اپنی رحمت سے نوازا ہے شکر الحمداللہ۔ فلک شبیر اور سارہ خان نے اپنی ننھی پری کا نام عالیانہ فلک رکھا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 579
Total Hits : 1004700
Who's Online : 5






















