رحیم یارخان(میاں طالب حسین) آج چوہدری شہزاد آراہیں نے غلام مصطفی عباسی کو پرموشن ہونے پر پھلولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا اس موقع پر محمد شہزاد نے کہا ہے کہ غلام مصطفی عباسی ایک محنتی ایماندار شخصیت کے مالک ہیں انہوں نے اپنے سٹاف کو گھر جیسا ماحول دیا ہے اور انکو اچھی ورکنگ کرنے پر گورنمنٹ آف پنجاب نے پرموشن لیڑ دیا ہے آخر پر غلام مصطفی عباسی نے کہا ہے کہ میں اپنے سنئیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور آج میں جس عہدے پر ہوں یہ صرف میرے سنئیر کی مہربانی ہے اور میں انشااللہ تعالی اپنا کام ایمانداری کے ساتھ سرانجام دوں گا