نوازالدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 24 January 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکارہ نواز الدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو عالیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوازالدین صدیقی کی والدہ نے اپنی بہو کے خلاف جائیداد کے تنازعے کے باعث مقدمہ درج کروایا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قانونی نوٹس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری جانب سے شوہر کے خلاف کی گئی شکایات پولیس نے نہیں سنیں مگر میں اپنے شوہر کے گھر میں داخل ہوئی تو میرے خلاف مقدمہ کچھ ہی گھنٹوں میں درج کر لیا گیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا مجھے ایسے انصاف ملے گا‘
ٹیگز:-





































Visit Today : 160
Visit Yesterday : 497
This Month : 1193
This Year : 64912
Total Visit : 169900
Hits Today : 772
Total Hits : 882848
Who's Online : 6




















