رحیم یار خان (میاں طالب حسین) یوسی تریٹ کی بخالی کے لئے آل پارٹی کا مشترکہ اجلاس و لائحہ عمل۔ آل پارٹی ہائی کورٹ نے انصاف نہ دیا تو یوسی کی بخالی تک احتجاج کریں گے۔ آل پارٹی 20جنوری بروز ہفتہ گرین سٹار ہوٹل ساگراں میں یوسی تریٹ کے حوالے سے دوسری آل پارٹی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں یوسی تریٹ کی آل پارٹی کے نمائندگان عتیق الرحمن عباسی،شفاقت عباسی، ضیاء احمد عباسی، خماد علی عباسی، گل حمید عباسی،فضل قادر عباسی،نمبردار اسد عباسی، راجہ جنید، واصف عباسی، ظہیر اعوان اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی باہمی مشاورت سے فیصلہ کے بعد یوسی تریٹ کے لئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں تین مختلف وکلاء کے ذریعے تین مختلف پارٹیشن دائر کی جائیں گی چھ رکنی کمیٹی کے ارکان راجہ شیراز، ماجد عباسی، شفاقت عباسی، ضیاء عباسی، خماد علی عباسی اور اسد عباسی شامل ہیں چھ رکنی کمیٹی ہی یوسی تریٹ کی بخالی کے لئے ہائی کورٹ میں مختلف وکلاء کے ذریعے کیس دائر کرے گی اگر ہائی کورٹ سے انصاف نہ ملا تو یوسی تریٹ کی بخالی تک کیا جائے گا