حکومت آئی ایم ایف سے ملاقاتوں کا شیڈول لینے میں مکمل ناکام ، ملک میں جاری معاشی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ
bbc news urdu نے Monday، 23 January 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف سے ملاقاتوں کا شیڈول لینے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔حکومت نے ملاقاتوں کا شیڈول حاصل کرنے کے لیے کافی کوشش کی تھی لیکن آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے ٹھوس اقدامات کیے جانے تک ملاقات کے لیے تیار نہیں ہے۔ڈان نیوز کے مطابق اس ناکامی کے بعد پاکستان کو قرضوں کے حصول میں مزید تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے جس کے باعث ملک میں جاری معاشی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے ۔ حکومت آئی ایم ایف سے ملاقاتوں کے شیڈول حاصل کرنے کے لیے آئندہ ہفتے دوران بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرسکتی ہے ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 488
Visit Yesterday : 536
This Month : 1024
This Year : 64743
Total Visit : 169731
Hits Today : 6305
Total Hits : 882017
Who's Online : 3




















