بستی حیدرواہن میں غلام رسول بھٹی کی جگہ پر سردار محمود قادر خان لغاری کی آمد
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 21 January 2023 کو شائع کیا.
ڈیرہ غازی خان(عدنان مستوئی) بستی حیدرواہن میں غلام رسول بھٹی کی جگہ پر سردار محمود قادر خان لغاری کی آمد اپنے حلقے کے لوگوں سے ملے کچھ دن پہلے انہوں نے بستی میں ترقیاتی کام کروائے جس سے اہل علاقہ نے انکا شکریہ ادا کیا یاد رہے پورے لغاری گروپ میں محمود قادر خان شریف النفس اور اپنے ہر کارکن کو عزت دینے والے لیڈر جانے جاتے ہیں انکی مقبولیت کا چرچا پورے جنوبی پنجاب میں ہے،آنے والے الیکشن میں کامیابی انکے قدم چومے گی یہ کہنا تھا مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین سردار در محمد خان مستوئی کا
ٹیگز:-



































Visit Today : 383
Visit Yesterday : 634
This Month : 15781
This Year : 63617
Total Visit : 168605
Hits Today : 5951
Total Hits : 871117
Who's Online : 3




















