ڈپٹی سیکرٹری ملک زاہد حسین باعزت ریٹائر،،پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خوش اخلاقی کو سراہا گیا،
bbc news urdu نے Wednesday، 15 April 2026 کو شائع کیا.
ملتان : محکمہ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ (ہڈ اینڈ پی ایچ ای ڈی) جنوبی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل) ملک زاہد حسین اپنی طویل سرکاری ملازمت کی مدت مکمل کرنے کے بعد باعزت طریقے سے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔ اپنی مدتِ ملازمت کے دوران انہوں نے محکمے میں انتظامی و تکنیکی امور میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر سیکرٹری ہڈ اینڈ پی ایچ ای ڈی جنوبی پنجاب کے ماتحت کام کرنے والے افسران اور ملازمین نے ان سے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ملک زاہد حسین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خوش اخلاقی کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 469
Visit Yesterday : 458
This Month : 8199
This Year : 56035
Total Visit : 161023
Hits Today : 7767
Total Hits : 740986
Who's Online : 2






















