جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد،، سماعت 27جنوری تک ملتوی
bbc news urdu نے Monday، 13 January 2025 کو شائع کیا.
لاہور: عسکری تنصیبات جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکردی گئی،ملزمان نے صحت جرم سے انکارکر دیا، عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا،اے ٹی سی نے سماعت 27جنوری تک ملتوی کر دی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 56
Visit Yesterday : 485
This Month : 12773
This Year : 60609
Total Visit : 165597
Hits Today : 345
Total Hits : 840486
Who's Online : 5




















