ملتان :  پیپلزپارٹی کے رہنما ملک ارشد اقبال بھٹہ کے بہنوئی ملک سلیم بھٹہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ادا قل خوانی 16جنوری جمعرات کو جامع مسجد بھٹہ قبرستان میں منعقد ہو گی۔پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن ملک ارشد اقبال بھٹہ،ملک عمران حسن بھٹہ،ملک شاہد بھٹہ کے بہنوئی،ملک محمد رمضان بھٹہ سیلیکیٹ فیکٹری والے کے صاحبزادے ای او بی آئی کے ڈائریکٹر جنرل ملک کلیم پرویز بھٹہ کے بھائی ڈاکٹر عبدالقادر اور ڈاکٹر عادل کے والد ملک سلیم بھٹہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ بھٹہ قبرستان کی جنازہ گاہ چاہ جموں والا وہاڑی روڈ پر ادا کی گئی نماز جنازہ میں ملک ناصر بھٹہ،ملک ارشد بھٹہ المعروف ڈاڈا،ملک ذوالفقار علی بھٹہ،احمد کامران مگسی،چوہدری یاسین،ملک نیاز بھٹہ،ملک صوبہ صادق،ملک اللہ بخش بھٹہ،ملک اکرم بھٹہ،صفدر بخاری،ملک امجد سعید،شاہد قریشی،حاجی بلال،ملک فیاض الحسن بھٹہ ایڈووکیٹ،ملک اکرم بھٹہ،شیخ عاصم اعجاز،ملک فیرو ز بھٹہ اور دیگر سیاسی سماجی تاجر رہنماؤں وکلاء نے شرکت کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کی تقریب 16جنوری بروز جمعرات صبح 8;30پر جامع مسجد بھٹہ قبرستان چاہ جموں والا وہاڑی روڈ پر منعقد ہو گی دعا 9;30پر ہو گی۔