نوجوان نسل کو اپنی ثقافتی ،کلچر سے جڑے رہنے کی ضرورت ہےصاحبزادہ پیر عظمت اللہ سلطان سروری قادری
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 11 January 2025 کو شائع کیا.
پشاور:گورنمنٹ ڈگری گرز کالج میں مشاعرہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سفیر امن انٹرنیشنل روحانی و مذہبی سکالر سلطان ملت سجادہ نشین صاحبزادہ پیر عظمت اللہ سلطان سروری قادری بانی چیئرمین عالمی تحریک پنجتن پاک اتحاد امت و انٹرفیتھ ہارمنی ، نے کہا کہ مشاعرے میں شاعر حضرات و خواتین نے اپنی شاعری سے ماحول کو خوب گرمایا جو کہ ادبی مشاعرہ تھا جو کہ نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ تھا خواتین اور مرد شاعر حضرات نے اپنی شاعری سے نوجوانوں کو بہت زیادہ انٹرٹین بھی کیا۔ پیر عظمت سلطان نے کہا کہ اج کی بچی کل کی ماں ہے اور قوم کو مستقبل ہے۔اج ہی نوجوان نسل کو ادب سے تعلق رکھنے کی ضرورت ہے اور بالخصوص نوجوان نسل کو اپنی ثقافتی ،کلچر سے جڑے رہنے کی ضرورت ہے۔ پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہم اپنی بچیوں کو ثقافت اور ادب سے ہمیشہ جوڑ کے رکھتے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 56
Visit Yesterday : 485
This Month : 12773
This Year : 60609
Total Visit : 165597
Hits Today : 350
Total Hits : 840491
Who's Online : 4




















