صاف ستھرا پنجاب مہم چلانے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا شکریہ : ملک حماد اصغر ڈوگر
bbc news urdu نے Friday، 3 January 2025 کو شائع کیا.
ملتان: ملک حماد اصغر ڈوگر جنرل سیکرٹری محنت کش یونین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ صاف ستھرا پنجاب جو انہوں نے مہم چلائی تھی اس پر سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ،کمشنر ملتان ،ڈی سی او،سی او فاروق ڈوگر ،منیجر آپریشن انوار الحق کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سےہم اس مہم کوبا خوبی کامیاب کرواسکےاور اس کامیابی پرہم محنت کش یونین کے عہدیدران اور ورکرز کی پرزور محنت اور کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اورضلعی انتظامیہ کے بھی بے حد مشکور ہیں جہنوں نے ورکرز کوبطور انعام 13ویں تنخواہ بھی دلائی جس پر ہم سب انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آئندہ بھی دل جمعی سے کام کرنے کا عہد کرتے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 56
Visit Yesterday : 485
This Month : 12773
This Year : 60609
Total Visit : 165597
Hits Today : 360
Total Hits : 840501
Who's Online : 2




















