2025 قومی سیاست میں سنگ میل ہوگا : نظام مصطفیٰ پارٹی کے ضلعی صدر کا بیان
bbc news urdu نے Tuesday، 31 December 2024 کو شائع کیا.
ملتان: نظام مصطفیٰ پارٹی کے ضلعی صدر فہیم ممتاز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 2025 کا سال قومی سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2024 کی سیاسی غلطیوں کو بھلا کر تمام سیاسی جماعتوں کو 2025 میں پاکستان کی ترقی کے لیے مثبت کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئے سال میں غربت اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانا ضروری ہیں۔ فہیم ممتاز نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ 2025 میں فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کو آزادی نصیب کرے۔ آخر میں، انہوں نے اپنی جانب سے تمام اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ یہ سال ملک کے لیے خوشحالی اور استحکام کا باعث ہوگا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 138
Visit Yesterday : 485
This Month : 12855
This Year : 60691
Total Visit : 165679
Hits Today : 762
Total Hits : 840903
Who's Online : 6




















