پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ،،،پاکستان سٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں
bbc news urdu نے Friday، 27 December 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد; پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان سٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا، پاکستان سٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں ممالک کے درمیان گیس سپلائی کا معاہدہ ہوا، پی ایس او کو معاہدے پر دستخط کی اجازت وزارت توانائی نے 3 دسمبر کو دی۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان معاہدہ توانائی کے شعبے میں بڑا قدم ہے، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی معاہدے پر عملدرآمد مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 91
Visit Yesterday : 485
This Month : 12808
This Year : 60644
Total Visit : 165632
Hits Today : 565
Total Hits : 840706
Who's Online : 3




















