پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز ،،،پہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا
bbc news urdu نے Saturday، 21 December 2024 کو شائع کیا.
کراچی: ویسٹ انڈیزاور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کےمطابق 24 سے 28 جنوری ملتان ہی میں ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 16 سے 20 جنوری تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ شیڈول تھا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کی وجہ سے میچ کو ملتان منتقل کیا گیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 193
Visit Yesterday : 485
This Month : 12910
This Year : 60746
Total Visit : 165734
Hits Today : 964
Total Hits : 841105
Who's Online : 4




















