دسمبر کی سرد رات اور ںئے سال کی آمد
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 12 December 2021 کو شائع کیا.
ڈیر ہ غازی خان ؛ دسمبر کی سرد رات اور ںئے سال کی آمد پر مست ہونے والوں کے خواب چکنا چور ہو گئےڈی جی خان کے قبائلی علاقے راکھی گاج میں کمانڈنٹ محمد اکرام ملک ایس ایچ او حبیب خان لغاری نے غیر ملکی مہنگی ترین شراب سے بھرا ٹرک پکڑ لیا ہےغیر ملکی امپورٹڈ مختلف برآنڈ شراب کو ٹماٹر کے نیچے چھپا کر بلوچستان سے پنجاب لے جانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ بارڈر ملٹری پولیس راکھی گاج نے دو غیر ملکی امپورٹڈ شراب سپلائرز نجیب اللہ پارو د ین کو گرفتار کر لیا گیا ہے دونوں ملزمان نجیب اللہ پاور دین کے خلاف تھانہ راکھی گاج میں بارڈر ملٹری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہےغیر ملکی امپورٹڈ مختلف برآنڈ کی شراب کو بلوچستان سے پنجاب ساہیوال کے جانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ کمانڈنٹ محمد اکرام ملک غیر ملکی شراب سپلائرز ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 315
Visit Yesterday : 569
This Month : 7490
This Year : 71209
Total Visit : 176197
Hits Today : 2308
Total Hits : 1003074
Who's Online : 5






















