وزیراعظم کا دورہ میانوالی؛ دیگر شہروں کی مسافر بسوں کا شہر میں داخلہ ممنوع
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 11 December 2021 کو شائع کیا.
میانوالی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ میانوالی کے Pموقع پر دیگر شہروں سے آنے والی بسوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان آج اپنے آبائی حلقے میانوالی کا دورہ کریں گے، اور متعدد منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھیں گے، جب کہ نمل یونیورسٹی میانوالی کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ طلباء سے بھی خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے میانوالی میں جلسے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنرل بس اسٹینڈ مکمل طور خالی کروالیا گیا ہے، میانوالی میں دوسرے شہروں سے آنے والی مسافر بسوں کا شہر میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، جب کہ جلسہ گاہ کے اردگرد تمام دوکانیں اور کاروباری مراکز بند کرادئے گئے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 314
Visit Yesterday : 569
This Month : 7489
This Year : 71208
Total Visit : 176196
Hits Today : 2303
Total Hits : 1003069
Who's Online : 7






















