ملتان ، سینئر بزرگ صحافی سردار ظفراللہ خان کی اہلیہ انتقال فرما گئیں ، نماز جنازہ ادا کردیا گیا،مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیے رسم قل 2 اکتوبربروز ہفتہ بوقت صبح 8بجے انکی رہائشگاہ بستی بڑنگ نزد اعوان چوک نواب پور روڈ منعقد کی جائیگی
bbc news urdu نے Friday، 1 October 2021 کو شائع کیا.
ملتان(صفدر بخاری سے) سینئر بزرگ صحافی سردار ظفراللہ خان کی اہلیہ جن کا طویل علالت کے باعث گذشتہ روز نشتر ہسپتال میں دوران ڈیلسسز انتقال ہوگیا تھا مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی 2اکتوبربروز ہفتہ بوقت صبح 8بجے انکی رہائشگاہ بستی بڑنگ نزد اعوان چوک نواب پور روڈ منعقد کی جائیگی جبکہ دعا ٹھیک 10 بجے ہوگی مرحومہ کے سوگواران میں ایک بیٹی مہوش ظفر خان لیڈی رپورٹر اے پی پی اور بیٹا شہروز ظفر خان چھوڑا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 532
Visit Yesterday : 613
This Month : 7138
This Year : 70857
Total Visit : 175845
Hits Today : 5258
Total Hits : 997336
Who's Online : 13






















