جیکب آباد (سومرو بی بی سی ) کسٹم پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوے ،6 کروڑ روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی منشیات فروش کسٹم کی کاروائی کا سنتے ہی ٹرک لاوارث حالت میں چھوڑ کر فرار کاروائی کسٹم چیک پوسٹ کے کچھ مفاصلے پر کی گٸی چرس ٹرک میں پلاسٹک اسکریپ کے ساتھ میں کنسیلڈ خفیہ خانوں میں چھپا کر لے جائی جارہی تھی اسٹنٹ کلیکٹر کسٹم عرفان منگی منشیات فروش ٹرک نمبر tkx577 کوئٹہ سے سندھ کی طرف لے جائی جارہی تھی کسٹم کا عملہ اسمگلنگ کو روکنے کے لیے دن رات ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہا ہے سکھر کارواٸی کلیکٹوریٹ حیدرآباد کی ہدایت پر تین ٹیمیں بناکر الرٹ کی گٸیں تھیں اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹم عرفان علی منگی کسٹم پولیس نے کروڑوں روپے کی اعلی کوالٹی کی چرس کو اپنی تحویل میں لیکر قانونی کاروائی کی گئ ہے مزید تفتیش جاری ہے