امریکا نے افغانستان میں باضابطہ شکست تسلیم کرلی
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 30 September 2021 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ ہاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جنرل مارک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکا کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بہت واضح ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام اس طرح نہیں ہوا جیسے امریکا چاہتا تھا، یہ مکمل طور پر اسٹریٹیجک ناکامی ہے جو ہم نے آخری کے 20 دن یا 20 مہینوں میں نہیں بلکہ 20 سال کی جنگ ہاری ہے تاہم امریکا نے افغان جنگ سے کئی سبق سیکھے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 188
Visit Yesterday : 569
This Month : 7363
This Year : 71082
Total Visit : 176070
Hits Today : 1130
Total Hits : 1001896
Who's Online : 2






















