شوہر پاؤں دباتا ہےاور میرے لئے کھانا بھی بناتا ہے، اداکارہ مہربانو
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 2 November 2022 کو شائع کیا.
کراچی: حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مہر بانو کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ان کا بہت خیال رکھتے ہیں اُن کیلئے ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بناتے ہیں اور اُن کے پاؤں بھی دباتے ہیں۔مہر بانو نے شادی کے چند ہفتوں بعد اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام لکھا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 501
Visit Yesterday : 613
This Month : 7107
This Year : 70826
Total Visit : 175814
Hits Today : 4735
Total Hits : 996813
Who's Online : 10






















